ایل این جی ریفرنس ،سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کو بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد (آن لائن) ایل این جی ریفرنس میں ایک اور ملزم کو مستقل حاضری سے استثنی مل گیا سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کو مستقل حاضری سے استثنی مل گیا احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے شیخ عمران الحق کے مستقل حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر… Continue 23reading ایل این جی ریفرنس ،سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کو بڑا ریلیف مل گیا