جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

چمن میں بم دھماکہ، انتہائی افسوسناک صورتحا ل

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) پا ک افغان سر حد ی شہر چمن میں مو ٹر سا ئیکل میں نصب بم دھما کہ 10افراد زخمی ہو گئے، لیو یز کے مطا بق ہفتہ کی شام چمن کے علا قے تا ج روڈ پر لیو یز لا ئن کے سا منے مو ٹر سا ئیکل میں نصب بم دھما کہ ہو ا جس کے نتیجے میں رسا لد ر میجر نصیب اللہ، تحصیلد ار عبدالرزاق ترین چمن

سمیت 10افراد زخمی ہو گئے زخمی ہو نے والوں میں عجب، احمد شاہ، دلبر، زعفران، امین اللہ، حا فظ اکبر، گل خان، و دیگر شامل ہیں دھما کے کے بعد سیکو رٹی فو رسز نے جا ئے وقو عہ کو گھیر ے میں لیکر شوائد اکھٹے کر لئے اور ملز مان کی تلا ش شر وع کر دی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…