بزدار حکومت کا عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام،عوام کی آنکھ میں دھول جھونکنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لے لیا
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے جلد کیلئے نقصان دہ جعلی کاسمیٹکس تیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میںصوبائی کابینہ نے دی پنجاب ڈرگ اینڈ کاسمیٹکس ترمیمی ایکٹ 2019 کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں غیر معیاری و جعلی کاسمیٹکس… Continue 23reading بزدار حکومت کا عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام،عوام کی آنکھ میں دھول جھونکنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لے لیا