پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں قوم کا فخر ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شاندار خراج تحسین

datetime 8  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وومن عالمی دن پر خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں قوم کا فخر ہیں اور ملک وقوم کی تعمیرو ترقی میں حصہ لے رہی ہیں۔اتوار کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک وقوم کی تعمیروترقی میں اہم اور مرکزی کردار

ادا کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی تمام پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں، اور ملک وقوم کی تعمیرو ترقی میں حصہ لے رہی ہیں۔آرمی چیف نے کہا کہ ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں ہماری قوم کا فخر ہیں، بالخصوص ہمارے شہداء کے اہلخانہ اور وہ خواتین ہماری قوم کا فخر ہیں جو مسلح افواج میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…