پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عورت مارچ کی خواتین پر پتھراؤ اور ڈنڈے برسا دیے گئے، بلاول بھٹو حمایت میں کھڑے ہوگئے، بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں عورت مارچ کے شرکا پر بعض افراد نے پتھرا ؤکیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے ہونے والے عورت مارچ شرکا کی جانب سے ڈی چوک کی طرف مارچ کا اعلان ہوتے ہی بعض افراد نے پتھراؤ شروع کردیا اور مارچ میں شریک خواتین پر ڈنڈے بھی برسائے جب کہ عورت مارچ کے شرکا نے بھی جوابی پتھراؤ کیا۔صورت حال کے پیش نظر پولیس کی

اضافی نفری اور واٹر کینن طلب کرلی گئی تاہم پولیس نے تھوڑی دیر کے اندر حالات پر قابو پالیا۔دوسری جانب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان نے خواتین مارچ کے شرکاء پر پتھراؤ کی شدید مذ مت کرتے ہوئے کہا کہ لاٹھی، پتھراؤ اور بدزبانی سے خواتیں کو خوفزدہ کرنا بزدلانہ طرز عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین مارچ پر پتھراؤ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…