مدرسہ کی چھت پر یتیم بچے کا قتل، وقوعہ کے روز ماسک پہنے 3 افراد کی موجودگی، سنسنی خیز انکشافات
اسلام آبا(آن لائن) بیت المال کے زیرانتظام چلنے والا ادارہ ”دارالاحساس“ ایچ تیرہ کی چھت پر انتہائی بیدردی کے ساتھ قتل ہونے والا بارہ سالہ بچہ احمد مجید کے کیس میں کئی اہم انکشافات ہوئے ہیں۔وقوعہ کے روز مدرسہ کی چھت پر چہرے پر ماسک پہنے تین مشکوک افراد موجود تھے جبکہ اس حوالے سے… Continue 23reading مدرسہ کی چھت پر یتیم بچے کا قتل، وقوعہ کے روز ماسک پہنے 3 افراد کی موجودگی، سنسنی خیز انکشافات