احسن اقبال کی گرفتاری کا مقصد کس چیز کو بے نقاب ہونے سے روکنا ہے؟ احسن اقبال کی گرفتاری پر شہباز شریف نے بھی حکومت کو کھری کھری سنا دیں
لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے احسن اقبال کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ قرار دیدیا ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین، پاکستان کی دوستی اور سی پیک کو مضبوط بنانے والے شخص کی گرفتاری قابل… Continue 23reading احسن اقبال کی گرفتاری کا مقصد کس چیز کو بے نقاب ہونے سے روکنا ہے؟ احسن اقبال کی گرفتاری پر شہباز شریف نے بھی حکومت کو کھری کھری سنا دیں