شہباز شریف کا سفیر ایرانی سفیر سید علی حسینی کو خط بڑی یقین دہانی کرادی
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایران کے سفیرسید علی حسینی کو لکھے گئے خط میں ایران کے برادر عوام کو کورونا سے درپیش مشکلات پر دلی دکھ اور پریشانی کا اظہار کیا ہے ،ہمیں کورونا کے مشترکہ چیلنج اور بحران کا سامنا ہے، جانی نقصان پر… Continue 23reading شہباز شریف کا سفیر ایرانی سفیر سید علی حسینی کو خط بڑی یقین دہانی کرادی



































