جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

لیگی رہنماکا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے نیب نے جواب کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس میں جواب داخل کرنے کیلئے مہلت مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے رانا مشہود کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور نیب کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت نیب کے وکیل نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت مانگی لی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 25مارچ تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…