ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی

datetime 29  اپریل‬‮  2026 |

اسلا م آباد (نیوز ڈ یسک)پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں شوہر کے اہلیہ کیساتھ مبینہ غیر فطری جنسی عمل کے خلاف ساس نے اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ بڑا گھر میں درخواست دیدی۔

درخواست کے متن میں درخواست گزار نے بتایاکہ میں کوٹ عبدالمالک لاہور کی رہائشی ہوں اور بیٹی کی 2 سال قبل شادی کی تھی لیکن چند روز قبل ملزم نے ادویات کھا کر اپنی اہلیہ (میری بیٹی) کیساتھ غیر فطری راستے سے غیر شرعی جنسی عمل کیا جس کیو جہ سے اس کی حالت غیر ہوگئی، ہوش میں آئی تو ملزم نے کسی کو اطلاع دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔مزید یہ کہ اگلے روز صبح موقع پاکر بیٹی نے اطلاع دی اور سارا واقعہ بتایا ، میں لاہور سے ملزم کے گھر آئی تو بیٹی نے بتایاکہ تکلیف میں ہوں، ملزم اور اس کے والدین کے ساتھ بھی بات کی ، متاثرہ لاہور میں میڈیکل انڈر پراسیس ہے ۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ مقدمہ درج کرکے سائلہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…