بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ماہرین فلکیات نے کہاہے کہ17 مئی کو چاند نظر آنے کی صورت میں ذوالحجہ کا آغاز 18 مئی سے ہو گا اور عیدالاضحی 27 مئی کو منائی جائے گی۔

موجودہ اسلامی مہینہ ذوالقعدہ 19 اپریل 2026 کو شروع ہوا تھا۔ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو متوقع ہے۔ اگر چاند نظر نہ آیا تو عیدالاضحی 28 مئی کو ہو گی۔سرکاری کیلنڈر کے مطابق عید کی تعطیلات 27 سے 29 مئی متوقع ہیں۔

اگر ذوالحجہ 19 مئی سے شروع ہوا تو تعطیلات 28 سے 30 مئی ہو سکتی ہیں، تاہم حتمی تاریخوں کا اعلان چاند نظر آنے کے بعد کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں