بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

محسن داوڑ اور علی وزیر کی اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت ، وزیراعظم نے اہم احکامات جاری کر دیئے

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و امور داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے محسن داوڑ اور علی وزیر کو اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے کابل جانے کی اجازت دیدی، دونوں ارکان اسمبلی کو نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا۔ ٹویٹر پر جاری پیغام کے مطابق اتوار کے روز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و امور داخلہ شہزاد اکبر نے

کہا ہے کہ پی ٹی ایم ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کا نا م ای سی ایل میں شامل ہونے پر انہیں بیرون ملک جانے سے روکا گیا تھا۔ تا ہم وزیراعظم عمران خان نے انہیں کابل جانے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے محسن داوڑ اور علی وزیر کو ایک بار سفر کی اجازت دی ہے وزیراعظم نے دونوں ارکان اسمبلی کو افغان صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے سفر کی اجازت دی ہے۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…