جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ماروی سرمد کو عصمت دری، قتل کی دھمکیاں، ایک گھنٹے میں کتنے پیغام موصول ہو رہے ہیں؟ ماروی سرمد کا انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان ٹی وی پروگرام میں براہ راست گالم گلوچ کے بعد ماروی سرمد کے فون نمبر اور ای میل ایڈریس لیک کر دیے گئے۔ اس بات کا انکشاف ماروی سرمد نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مجھے میرے موبائل فون اور ای میل ایڈریس پر عصمت دری اور قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جبکہ کچھ لوگوں کی جانب سے مجھے خود کو جنسی طور پر فروخت کرنے کا بھی کہا جا رہا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے گالم گلوچ اور دھمکی آمیز پیغامات 10 ہزار فی گھنٹے

کے حساب سے موصول ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر بیان میں مزید کہا کہ کسی گھٹیا شخص کی جانب سے میرا فون نمبر اور ای میل ایڈریس سوشل میڈیا پر لیک کر دیا گیا ہے جس کے بعد مجھے عصمت دری، قتل کی دھمکیاں اور جنسی ہراسانی جیسے میسجز موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ میرا جسم میری مرضی پر دونوں کے درمیان تنازع کھڑا ہوا تھا جس کے بعد لوگوں نے ماروی سرمد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کچھ افراد ان کے حق میں کھڑے ہو گئے، یہ معاملہ ابھی تک چل رہا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…