اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

درندہ صفت ملزمان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد باڑے میں پھینک کر فرار

datetime 15  اپریل‬‮  2020

پڈعیدن(این این آئی) پڈعیدن کے علاقے دریا خان مری میں 16 سال کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی گئی جسے ملزمان بیہوشی کی حالت میں بھینسوں کے باڑے میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ دریا خان مری کی پولیس کے مطابق ملزمان نے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی جس کے بعد اسے بیہوشی کی حالت میں بھینسوں کے باڑے میں پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق جائے

وقوع سے متاثرہ لڑکی کو رورل ہیلتھ سینٹر سے فرسٹ ایڈ کے بعد میڈیکل کے لیے نوشہروفیروز منتقل کر دیا گیا ۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ تین ملزمان نے میری بیٹی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ایس ایچ او دریا خان مری اشرف میمن نے لڑکی کی ماں کی مدعیت میں تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…