پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی، میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ، حمایت میں دھماکہ خیز بات کر دی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فیصل چوہدری نے بھی عورت مارچ کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں فیصل چوہدری نے کہاکہ جس کا جسم اسکی کی مرضی نہ کسی مولوی کی مرضی نہ کسی اور کی، عورتوں کا حق ہے عورت مارچ ہونا چاہیے۔فیصل چوہدری

نے کہاکہ عورت مارچ منانے کی قانون اجازت دیتا ہے اس میں کوئی قدغن نہیں۔فیصل چوہدری نے کہاکہ عورت کا اسلام میں ایک مقام دیا گیا ہے میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ انہوںنے کہاکہ اسلام اور اور آئین میں قانون واضح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…