ملک کی تباہی کے ذمہ دار احتجاج کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے‘ ترجمان پنجاب حکومت برس پڑیں
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی ترجمان ، چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار احتجاج کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے،پیپلز پارٹی اور(ن) لیگ نے اپنے ادوار میں کرپشن کے ایسے ایسے طریقے متعار ف کرائے جن کا… Continue 23reading ملک کی تباہی کے ذمہ دار احتجاج کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے‘ ترجمان پنجاب حکومت برس پڑیں