جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

بچوں میں کورونا وائرس،لاہور کے کم عمر بہن بھائی کرونا کا شکار ہوگئے ماں نے اپنےبچوں کو قرآن دے کر آنسوؤں کیساتھ قرنطینہ بھیج دیا لاہور کے کم عمر بہن بھائی کرونا کا شکار ہوگئے،علاج کیلئے قرنطینہ منتقل

datetime 13  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے دو بہن ، بھائی میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت نکل آیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہسپتال کےذرائع نے بتایا ہے کہ بچوں نے بتایا کہ کرونا وائرس والد سے منتقل ہوا جبکہ ان کی والدہ کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل بچوں کے والد کا بھی ٹیسٹ کیا گیا تھا جس مثبت آیا تھا جسے کے بعد ان کی فیملی کا ٹیسٹ بھی کیا گیا تو دونوں بچوں کا مثبت جبکہ والدہ کا منفی ٹیسٹ آیا ہے ۔ بچوں کا کرونا کا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر جب میڈیکل ٹیمیں بچوں کو

لینے ان کے گھر راوی ٹاون پہنچیں تو بچوں کی والدہ کی جانب سے انہیں تیار کیا گیا اور ان کو قرآن پاک بھی تھمایا گیا۔ تاہم جب میڈیکل کی ٹیمیں بچوں کو ایمبولینس میں لے کر چلڈرن ہسپتال کی جانب روانہ ہونے لگیں تو والدہ نے روتے ہوئے استدعا کی کہ میرے بچوں کو نہ لے جایا جائے۔صحت حکام نے بتایا کہ جب تک بچوں کا آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائے گا تب تک والدین کو ان سے ملنے نہیں دیا جائے گا ۔ بچوں کے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…