طالبان کی پاکستان کو خاص معلومات کی فراہمی۔۔۔ کلبھوشن یادیوکی گرفتاری میں افغان طالبان کا ہاتھ نکل آیا

3  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا ایجنٹ کلبھوشن یادیو طالبان کی پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کو فراہم کردہ معلومات کے تحت گرفتار ہوا ۔ سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو کلبھوشن یادیو کی پاکستان کیخلاف سرگرمیوں کی اطلاع دی جس کے بعد

اسے گرفتار کیا گیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان ہمیشہ سے پاکستان کے حق میں بہتر سوچتے آئے ہیں۔طالبان کی افغانستان میں موجودگی کا فائدہ ہمیشہ سے ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ 2016ء میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کلبھوشن یادیوں کو پاکستانی ایجنسیز نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا جو اب تک پاکستان کی حراست میں ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…