بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 12  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب جنگ ختم ہو گی حالات بہتر ہوں گے اور مہنگائی کم ہو گی۔

اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے غریب عوا م کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ حالات کے باعث جو بوجھ پڑ رہا ہے اسے کسی طریقے سے تو مینج کرنا ہے، اللہ نہ کرے کہ جنگ لمبی ہو، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے شہریوں پر بوجھ پڑا ہے، پٹرولیم مصنوعات پوری دنیا اور خطے میں مہنگی ہوئی ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ جیسے ہی جنگ کا مستقل حل نکلے گا قیمتیں معمول پر آجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…