بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبان قیدیوں کی رہائی اشرف غنی رکاوٹ بن گئے افغانستان کے حالات پھر سے خراب ہونے کا خدشہ

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان میں قیدیوں کے معاملہ گزشتہ دس دن پہلے ہی متنازعہ شکل اختیار کر چکا تھا۔ افغان طالبان کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ تمام قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کیا جائے تاہم جسے امریکہ نے مشکل قرار دیاتھا ۔ امریکہ نے طالبان کی رہائی کیلئے زبانی یقین دہانی کرائی ۔ جبکہ افغان صدر اشرف غنی طالبان کی رہائی کو بطور بارگیننگ چپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ۔ امریکہ اس وقت

نہیں چاہتا کہ افغانستان میں پھر الیکشن ہوں جبکہ امریکہ نے افغانستان میں الیکشن کے نتائج کا اعلان کرنے کی اجازت دی ۔ معرو ف تجزیہ کا مزید کہنا تھاکہ اگر اشرف غنی اگر بطور صدر حلف اٹھا لیتے ہیں تو طالبان کو ملنے والی رعایت میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہو سکتی ہے ۔ واضح رہے کہ 19سال کی جنگ ختم ہو چکی ہے ، افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں ۔ امن معاہدے میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کی کاوشیں شامل ہیں جنہیں افغان طالبان نے سراہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…