منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم کب عائد ہوگی؟تاریخ مقرر کرد ی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم کے لیے 25 مارچ کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ منگل کو احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 25 مارچ کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے تمام ملزمان کی حاضری یقینی

بنانے کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب نیب نے اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم کی استدعا کردی۔نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اپنایا کہ انور مجید پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی جائے اور اس کے لیے جیل حکام سمیت متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی جائیں۔عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو ویڈیو لنک پر بیان کے لیے تحریری درخواست دینے کی ہدایت کردی۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…