منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

کفایت شعاری گئی بھاڑ میں !پنجاب حکومت کا مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے کروڑوں روپے کی لاگت سے خریدی جانے والی ان گاڑیوں کو پنجاب کے بیوروکریٹس میں تقسیم کیا جائے گا۔ ان گاڑیوں میں پانچ کلٹس اور پانچ ٹیوٹا کمپنی کی گاڑیاں شامل ہیں۔ گاڑیوں کی خریداری کا محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…