سندھ حکومت نے نئے آئی جی کیلئے 3نام وفاق کو ارسال کر دیئے
کراچی ( آن لائن ) سندھ حکومت نے قادرتھیبو، کامران فضل اورمشتاق مہر کے نا م آئی جی سندھ کیلئے باضابطہ طور پر وفاق کو بھیج دیئے تا ہم تعیناتی کا حتمی فیصلہ وفاق کرے گا۔تفصیلا ت کے مطابق سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کیلئے تین نام باضابطہ طور پر وفاق کو بھیج دیئے۔… Continue 23reading سندھ حکومت نے نئے آئی جی کیلئے 3نام وفاق کو ارسال کر دیئے