جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ائیرپورٹ کی لفٹ میں نوجوان کی خاتون سے نازیبا حرکات ، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ایئرپورٹ کی لفٹ میں ایک نوجوان کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر نازیبا حرکات کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لفٹ میں نوجوان کی جانب سے نازیبا حرکتوں پر خاتون نے لفٹ میں شور مچانا شروع کر دیا ، لفٹ سے اترتے ہی نوجوان کو اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا۔اسلام آباد ایئرپورٹ

ذرائع کے مطابق خاتون کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ کے ڈیوٹی ٹرمینل منیجر کو شکایت کی گئی تھی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق خاتون نے الزام لگایا کہ نوجوان نے مجھے لفٹ میں ہراساں کیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کی شکایت پر نوجوان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…