پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کی بالیوں کے لیے 5 سالہ بچی قتل ،جانتے ہیں درندے نے مارنے کے بعد لاش کہاں پھینکی؟

datetime 2  مارچ‬‮  2020 |
فوٹو:انٹرنیٹ

اوچ شریف(سی پی پی) لالچ میں اندھے شخص نے سونے کی بالیوں کے لئے 5 سالہ بچی کو قتل کرکے لاش گنے کے کھیتوں میں پھینک دی۔تفصیلات کے مطابق اوچ شریف کے نواح میں 5 سالہ آمنہ نے سونے کی بالیاں پہنی ہوئی تھی، جس کے لالچ میں ایک لالچی شخص نے بچی کو قتل کرکے اس کے کانوں سے بالیاں اتار لیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اس کے قبضے سے بالیاں بھی برآمد ہوگئی ہیں جب کہ ملزم ہی کی نشاندہی پر بچی کی لاش بھی گنے کی فصل سے برآمد کرلی گئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…