بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مریم نوازنے طویل خاموشی توڑ دی ، شاہد خاقان کی رہائی پر بڑا اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو رہائی پر مبارکباد دیتے ہوئے جاتی امرا آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد لاہور آئیں گے اور اپنے حلقہ این اے 124 کے نمائندہ وفد اور مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے ٹیلیفون پر شاہد خاقان عباسی

سے رابطہ کیا اور انہیں رہائی پر مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ پارٹی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے اعزاز میں رائیونڈ میں ظہرانہ دیں گی جس میں کیپٹن (ر) صفدر، سینیٹر پرویز رشید و دیگر شریک ہوں گے، ظہرانے میں پارٹی، ملکی صورتحال اور تنظیم سازی پر بھی غور ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…