عمران خان نے بھارت کو اپنے کامیاب کیش ٹرانسفر پروگرام کا طریقہ کار فراہم کرنے کی پیشکش کردی
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کواپنے کامیاب ’کیش ٹرانسفرپروگرام‘ کا طریقہ کارفراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ جس پروگرام کے فائدے اور شفافیت کو عالمی سطح پر بھی پزیرائی ملی اس سے آپ بھی فائدہ اٹھا ئیں ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم نے بھارت… Continue 23reading عمران خان نے بھارت کو اپنے کامیاب کیش ٹرانسفر پروگرام کا طریقہ کار فراہم کرنے کی پیشکش کردی