کورونا کا پھیلائو،اسلام آباد کی معروف ہائوسنگ سوسائٹی کے 7فیز مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد میں غوری ٹاؤن کے سات فیز سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ملک کے بیشتر شہروں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت علاقے بند ہیں جہاں پولیس اور رینجرز تعینات ہے۔ اسلام آباد میں غوری ٹاؤن کے 7فیز کو سیل کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading کورونا کا پھیلائو،اسلام آباد کی معروف ہائوسنگ سوسائٹی کے 7فیز مکمل سیل کرنے کا فیصلہ