جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صدر عارف علوی کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ

datetime 12  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لا ئن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاٹریڈڈپلومیسی اور پاکستانی آم کی شوکیسنگ کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عارف علوی کی جانب سے تحفے سے متعلق ایوی ایشن ڈویژن نے

ڈی جی سول ایوی ایشن کو خط لکھ دیا جس میں 17ممالک کے سربراہان مملکت کوپاکستانی آموں کا تحفہ بھیجنے کے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے آموں کا تحفہ کویت، سعودی عرب، ترکی، قطر، اومان، ملائیشیا، موروکو، نیپال، سنگاپور، اسپین، برطانیہ، اٹلی سمیت دیگر دوست ممالک کو بھیجا جائے گا۔ایوی ایشن سے ترک، قطر اور ایمریٹس ائیرلائن کاجولائی اور اگست کا شیڈول طلب کرلیا گیا، جولائی اور اگست کے مہینے کا قومی ائیرلائن کا متعلقہ ممالک کا شیڈول بھی طلب کیا گیا ہے۔17ممالک کے صدور کو 4 ہزار 810کلو آم پہنچائے جائیں گئے۔ سی اے اے کو خصوصی کارگو اور دیگر سروسز ادا کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…