عوام کا نظامِ زکوٰۃ سے اعتماد اٹھ گیا، مفتی تقی عثمانی نے سپریم کورٹ میں اپنی تجاویز پیش کردیں
اسلام آباد(آن لائن)معروف عالم دین اور سپریم کورٹ کے شریعہ اپیل بینچ کے سابق جج مفتی تقی عثمانی نے تجویز دی ہے کہ زکوٰۃ کے نظام کو زمینی حقائق پرمشتمل نئے نظام سے تبدیل کیاجائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں رائے پیش کرتے ہوئے انہوں نے تجویز پیش کی کہ اگر زکوٰۃ کے نظام… Continue 23reading عوام کا نظامِ زکوٰۃ سے اعتماد اٹھ گیا، مفتی تقی عثمانی نے سپریم کورٹ میں اپنی تجاویز پیش کردیں