جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کے قریبی5پانچ ساتھیوں کو 16مئی کو طلب کر لیا گیا 

datetime 5  مئی‬‮  2020

نواز شریف کے قریبی5پانچ ساتھیوں کو 16مئی کو طلب کر لیا گیا 

لاہور (آن لائن) مقامی بینکنگ کورٹ نے بنکوں سے قرض لیکر واپس نہ کرنے کے کیس کی سماعت کرئے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پانچ قریبی رشتہ داروں کو 16 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ طلب کئے گئے ملزمان میں نواز شریف کے کزن طارق شفیع زاہد شفیع، میاں شفیع اور دیگر شامل ہیں۔… Continue 23reading نواز شریف کے قریبی5پانچ ساتھیوں کو 16مئی کو طلب کر لیا گیا 

حمزہ شہباز پر ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا 

datetime 5  مئی‬‮  2020

حمزہ شہباز پر ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا 

لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمنی ریفرنس میں فرد جرم کیلئے 12مئی کو ہرصورت پیش کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں حکم دیاگیاہے کہ حمزہ شہباز پر… Continue 23reading حمزہ شہباز پر ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا 

کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے الگ ہسپتال کا قیام ، درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 5  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے الگ ہسپتال کا قیام ، درخواست سماعت کیلئے منظور

ؒلاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس کی وباء سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لئے الگ قبرستان مختص کرنے کیلئے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے 11مئی کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل الرحمان خان نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میںپنجاب حکومت ،… Continue 23reading کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے الگ ہسپتال کا قیام ، درخواست سماعت کیلئے منظور

پاکستان کی کاوشوں سے بھارت سے 193پاکستانیوں کو نکال لیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

پاکستان کی کاوشوں سے بھارت سے 193پاکستانیوں کو نکال لیا گیا

لاہور( این این آئی )پاکستانی حکومت کی کاوشوں سے کورونا وائرس کی وجہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں محصور ہونے والے مزید 193 پاکستانی شہری واپس وطن پہنچ گئے ، بھارت کی مختلف ریاستوں سے پاکستانی شہری پرائیویٹ گاڑیوں کے ذریعے پہنچے جن کیلئے اٹاری اور واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپرکھولا گیا اورسکریننگ کے… Continue 23reading پاکستان کی کاوشوں سے بھارت سے 193پاکستانیوں کو نکال لیا گیا

پی ٹی آئی حکومت میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ 18ویں ترمیم کو چھیڑ سکےوفاق کے دوہرے روئیے کے باعث ملک میں انتشار پھیل رہا ، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 5  مئی‬‮  2020

پی ٹی آئی حکومت میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ 18ویں ترمیم کو چھیڑ سکےوفاق کے دوہرے روئیے کے باعث ملک میں انتشار پھیل رہا ، حیرت انگیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ 18ویں ترمیم کو چھیڑ سکے ، فریقین کو معاملے پر سمجھانے کیلئے تیار ہیں ،وفاق کے دوہرے روئیے کے باعث ملک میں انتشار پھیل رہا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ 18ویں ترمیم کو چھیڑ سکےوفاق کے دوہرے روئیے کے باعث ملک میں انتشار پھیل رہا ، حیرت انگیز دعویٰ

وزیر اعظم کے مشیروں اورمعاونین کے خلاف درخواست 

datetime 5  مئی‬‮  2020

وزیر اعظم کے مشیروں اورمعاونین کے خلاف درخواست 

ا سلا م آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کیخلاف درخواست پر اعتراضات معاملہ ، درخواست گزار ارشد خان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کر دی ۔ منگل کو دائر درخواست میں کہاگیاکہ رجسٹرار آفس کا 21 اپریل کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے اپیل سماعت… Continue 23reading وزیر اعظم کے مشیروں اورمعاونین کے خلاف درخواست 

کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں تبدیلیاں ،بے روزگاری کا خطرہ ,حکومت نے کس چیز پر تیزی کیساتھ کام شروع کر دیا ؟ جانئے

datetime 5  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں تبدیلیاں ،بے روزگاری کا خطرہ ,حکومت نے کس چیز پر تیزی کیساتھ کام شروع کر دیا ؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں تبدیلیاں آئی ہیں اور آئندہ کاروبار کے طریقہ کار بالکل مختلف ہوں گے۔ ایک بیان میں مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہاکہ اس مشکل وقت میں نئے مواقع پیدا ہوں گے، جس میں پاکستان… Continue 23reading کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں تبدیلیاں ،بے روزگاری کا خطرہ ,حکومت نے کس چیز پر تیزی کیساتھ کام شروع کر دیا ؟ جانئے

سپریم کورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کیس ، فریقین کو نوٹس جاری 

datetime 5  مئی‬‮  2020

سپریم کورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کیس ، فریقین کو نوٹس جاری 

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کیس میں نجی ادویات ساز کمپنیوں کی اپیل پر اٹارنی جنرل ،ڈریپ سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹسز جاری کر دیا ۔منگل کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وکیل نجی کمپنی نے کہاکہ ڈریپ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کیس ، فریقین کو نوٹس جاری 

و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی 

datetime 5  مئی‬‮  2020

و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی 

اسلام آباد (این این آئی)و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کوروکا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے ۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ میں نے بھی گزشتہ روز کرونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو نیگٹو آیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ گورنر سندھ اور سپیکر قومی اسمبلی کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی