حکومت اور ق لیگ کی قیادت کے درمیان تلخیاں اور فاصلے بڑھ گئے،وزیر اعظم کی جانب سے چوہدری برادران کیخلاف نیب کاروائیوں پر کوئی جواب نہ دینے پر ق لیگ مایوس
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے 48 گھنٹے گزر جانے کے باوجود چوہدری برادران کو ان کے خلاف قومی احتساب بیورو کی کاروائیوں بارے کوئی جواب نہ دینے پر ق لیگ نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے غیر اعلانیہ طور… Continue 23reading حکومت اور ق لیگ کی قیادت کے درمیان تلخیاں اور فاصلے بڑھ گئے،وزیر اعظم کی جانب سے چوہدری برادران کیخلاف نیب کاروائیوں پر کوئی جواب نہ دینے پر ق لیگ مایوس