گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی
کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ منگل کو سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا اور شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں نہ جانے کا مشورہ دیدیا ۔ صوبائی وزیر ناصر… Continue 23reading گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی