ٹیکس کا معاملہ، سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
کراچی (این این آئی)کورونا اور ٹڈی دل کے بعد وفاق اور سندھ ٹیکس کے معاملے پر آمنے سامنے، سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں۔سندھ حکومت نے دو روز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی بند کر رکھی ہے جس کا اعلان وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی کیا تھا۔ انہوں نے… Continue 23reading ٹیکس کا معاملہ، سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
































