آندھی کے ساتھ کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بالائی اور وسطی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں تیز ہوائوں اورگرج چمک… Continue 23reading آندھی کے ساتھ کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی