حادثات میں بھی لوگ مرجاتے تو کیا ٹریفک بند کردی جائے وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر بڑا سوال اٹھا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اسد عمر کہتے ہیں حادثات میں بھی لوگ مرجاتے تو کیا ٹریفک بند کردی جائے ۔ ایک بیان میں روبینہ خالد نے کہاکہ ایک ذمہ دار وزیر سے اتنے مضحکہ خیز بیان کی امید نہیں تھی،پختونخواہ میں کورونا وائرس سے… Continue 23reading حادثات میں بھی لوگ مرجاتے تو کیا ٹریفک بند کردی جائے وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر بڑا سوال اٹھا دیا گیا