ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن میں بھی کرونا وائرس کا حملہ ، ملازمین میں تشویش کی لہر ، دفتر بند کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2020

الیکشن کمیشن میں بھی کرونا وائرس کا حملہ ، ملازمین میں تشویش کی لہر ، دفتر بند کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں بھی کرونا وائرس کا حملہ ،ایڈیشنل ڈی جی بجٹ جاوید احمد کرونا کا شکار ہوگئے ،۔ ذرائع کے مطابق جونیئر اسسٹنٹ بجٹ امجد بلوچ بھی متاثرہوئے ،ڈی جی بجٹ کئی روز سے دفتر بھی نہیں آ رہے ،جاوید احمد نے خود کو قرنطینہ میں ڈال دیا،الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں بھی کرونا وائرس کا حملہ ، ملازمین میں تشویش کی لہر ، دفتر بند کرنے کا مشورہ دے دیا گیا

حکومتی ترجمانوں کی فوج ہے، مافیا کو کون کنٹرول کررہا ہے؟چیئرمین نیب ٹائیگر بنیں اور وزیراعظم سے چینی بحران پر کام شروع کریں،لطیف کھوسہ نے سنتھیا رچی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 11  جون‬‮  2020

حکومتی ترجمانوں کی فوج ہے، مافیا کو کون کنٹرول کررہا ہے؟چیئرمین نیب ٹائیگر بنیں اور وزیراعظم سے چینی بحران پر کام شروع کریں،لطیف کھوسہ نے سنتھیا رچی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمانوں کی فوج ہے، معافیہ کو کنٹرول کون کررہا ہے؟ماضی میں عمران خان بڑی بڑی باتیں کرتے تھے،72 گھنٹوں میں پٹرول بحران ختم کرنے کی بات ہوئی،ندیم بابر صاحب کیا پٹرولیم مسئلہ میں حصہ دار نہیں؟،کابینہ میں چینی بنانے والے… Continue 23reading حکومتی ترجمانوں کی فوج ہے، مافیا کو کون کنٹرول کررہا ہے؟چیئرمین نیب ٹائیگر بنیں اور وزیراعظم سے چینی بحران پر کام شروع کریں،لطیف کھوسہ نے سنتھیا رچی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

پنجاب میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 10  جون‬‮  2020

پنجاب میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (آن لائن) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کے حکم پر صوبے بھر کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے گزشتہ روز جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں گریڈ18 اور19 کے 14 افسران کو تبدیل کر دیا گیا… Continue 23reading پنجاب میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،نوٹیفیکیشن جاری

شہباز شریف کی نیب میں پیشی اور سوا گھنٹہ تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، کرپشن کا اعتراف کر لیا

datetime 10  جون‬‮  2020

شہباز شریف کی نیب میں پیشی اور سوا گھنٹہ تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، کرپشن کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کی نیب میں پیشی اور سوا گھنٹہ تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ میڈیا پر کیمرے کے سامنے تفتیش کا مطالبہ کرنے والے شہباز شریف کا تفتیشی ٹیم سے کیمرہ بند کرنے پر اصرار اور تلخ کلامی بھی ہوئی۔ نیب کیطرف سے ثبوت دکھانے پر… Continue 23reading شہباز شریف کی نیب میں پیشی اور سوا گھنٹہ تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، کرپشن کا اعتراف کر لیا

کرونا کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا، شہریوں نے سنجیدگی نہ دکھائی تو وباء کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جائیگا،اہم پیغام جاری کر دیا گیا

datetime 10  جون‬‮  2020

کرونا کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا، شہریوں نے سنجیدگی نہ دکھائی تو وباء کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جائیگا،اہم پیغام جاری کر دیا گیا

مظفرآباد (این این آئی)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ کرونا سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے ۔جتنی احتیاط کریں گے اتنا ہی محفوظ رہیں گے۔پڑھے لکھے طبقے کی ذمہ داری ہے کہ کرونا سے بچائو کیلئے شعور اجاگر کریں ۔ عوام اگر… Continue 23reading کرونا کا کوئی علاج دریافت نہیں ہوا، شہریوں نے سنجیدگی نہ دکھائی تو وباء کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جائیگا،اہم پیغام جاری کر دیا گیا

ٹڈی دل کا ایک غول یومیہ کتنے ہزار افراد کی خوراک چٹ کر سکتا ہے؟ انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2020

ٹڈی دل کا ایک غول یومیہ کتنے ہزار افراد کی خوراک چٹ کر سکتا ہے؟ انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

کوئٹہ(آن لائن)بین الاقوامی جریدہ بلوم برگ نے کہاہے کہ ٹڈی دل کا ایک غول یومیہ 35ہزار افراد کی خوراک چٹ کرسکتاہے اورکروڑوں ٹڈیوں کا غول ہوا کے رخ پر یومیہ 150 کلومیٹر سفر طے کر سکتا ہے،پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ کورونا وائرس سے بڑا معاشی خطرہ ثابت ہو سکتا ہے،نرم زمین پر ٹڈیاں… Continue 23reading ٹڈی دل کا ایک غول یومیہ کتنے ہزار افراد کی خوراک چٹ کر سکتا ہے؟ انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں، جب اللہ راضی ہوتا ہے تب ہی معجزات ہوتے ہیں،چودھری شجاعت حسین کا اہم پیغام

datetime 10  جون‬‮  2020

کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں، جب اللہ راضی ہوتا ہے تب ہی معجزات ہوتے ہیں،چودھری شجاعت حسین کا اہم پیغام

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں۔ کہ دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مزدوری کرنے والوں، اپنے ملازمین اور اردگرد غریب اور مستحق لوگوں کو ڈھونڈیں اور… Continue 23reading کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں، جب اللہ راضی ہوتا ہے تب ہی معجزات ہوتے ہیں،چودھری شجاعت حسین کا اہم پیغام

پی آئی اے حادثہ پر انکوائری کمیشن میں زبردست مفادات کاٹکراؤ ہے،رضا ربانی نے انتہائی دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 10  جون‬‮  2020

پی آئی اے حادثہ پر انکوائری کمیشن میں زبردست مفادات کاٹکراؤ ہے،رضا ربانی نے انتہائی دھماکہ خیز بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئر مین سینٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے حادثہ پر انکوائری کمیشن میں زبردست مفادات کاٹکراؤ ہے۔ بدھ کو سینٹ میں سینیٹر رضا ربانی نے پی آئی اے جہاز حادثے پر توجہ دلاؤ نوٹس پر کہاکہ دنیا بھر میں جہاز… Continue 23reading پی آئی اے حادثہ پر انکوائری کمیشن میں زبردست مفادات کاٹکراؤ ہے،رضا ربانی نے انتہائی دھماکہ خیز بات کر دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے بھاری قرض کی منظوری دے دی

datetime 10  جون‬‮  2020

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے بھاری قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق قرض غریبوں کے تحفظ، صحت کی سہولتوں میں توسیع اور کوروناصورتحال کے دوران روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ہوگا۔صدر ایشیائی ترقیاتی بینک مساسوگا اساکاوا کا کہنا تھا کہ مشکل… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے بھاری قرض کی منظوری دے دی