عزیز بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ کے دونوں حصوں میں سے کون سا ٹھیک ہے؟ آئی بی کے سابق سربراہ شعیب سڈل کا تہلکہ خیز انکشاف

11  جولائی  2020

لاہور (آئی این پی)انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ شعیب سڈل نے کہا ہے کہ عزیز بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ کے دونوں پارٹس صحیح ہیں۔ رپورٹس پر ایک ہی تاریخ ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک جے آئی ٹی رپورٹ پر 6 اور دوسری پر 4 دستخط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔

ایس ایچ او سے لے کر اوپر آئی جی تک فکس مدت ہو۔شعیب سڈل نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو بیٹھ کر سوچنا چاہیے۔ ایسے زیادہ عرصہ نہیں چلے گا کہ اپنی مرضی سے آئی جی لگا لیں۔ شام کو اگر کسی کو مسئلہ ہو اور صبح اس کا ٹرانسفر ہوا ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری والے واقعے میں اصل ملزم کی طرف جانے کی بجائے مدعی کو ہی ہراساں کرنا شروع کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…