اٹاری، واہگہ بارڈر کوآج خصوصی طور پر کھولا جائے گاکیونکہ۔۔۔!!!سب کو بے صبری سے انتظار
لاہور(این این آئی) پاکستان کی کوششوں سے بھارت میں پھنسے ہوئے 193 پاکستانی آج( منگل )کوواہگہ کے راستے وطن واپس پہنچیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون اور سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے بھارت جانے والے پاکستان وہیں محصور ہو گئے تھے ۔پاکستان کے سفارتخانے کی کوششوں کے… Continue 23reading اٹاری، واہگہ بارڈر کوآج خصوصی طور پر کھولا جائے گاکیونکہ۔۔۔!!!سب کو بے صبری سے انتظار