اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

رواں سال کے آخر تک کامیاب جوان پروگرام سے روزگار کے 50ہزار  مواقع پیدا ،پروگرام کے تحت مزید کتنی رقم تقسیم کی جائیگی؟جانئے

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت تقریباً مزید پانچ ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے اور توقع ہے کہ اس سال کے آخر تک 50 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوںگے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق عثمان ڈار نے گزشتہ دوسال میں تحریک انصاف حکومت کی طرف سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے

اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ قرضے یوتھ انٹرپنیورشپ سکیم کے تحت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے رجسٹرڈ دس ہزار نوجوانوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سکیم کے اجرا ء سے ابتک 2190 اہل افراد کو پہلے ہی ایک ارب روپے کے قرضے دئیے جاچکے ہیں۔متعلقہ بنکوں نے 7592 اقسام کے کاروبار کیلئے 3ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…