طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کو بھی بغیر امتحانات دیئے اگلی کلاسوں میں ترقی دینے کا اعلان کر دیا گیا
کراچی(این این آئی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک کے بچوں کو اگلی کلاسوں میں ترقی دینے کے بعد اب کلاس نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کو بھی بغیر امتحانات اگلی کلاسوں میں ترقی دی جائے گی… Continue 23reading طلبہ و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آگئی نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کو بھی بغیر امتحانات دیئے اگلی کلاسوں میں ترقی دینے کا اعلان کر دیا گیا