اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

رینجرز پر حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2020

رینجرز پر حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی، گھوٹکی اور لاڑکانہ میں یکے بعد دیگرے رینجرز پر حملوں کے تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کے مطابق علیحدگی پسند گروہ نے کراچی کی سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے گٹھ جوڑ کیا اور شہر کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔رینجرز پر9روز میں پانچ حملے ہوئے ہیں۔… Continue 23reading رینجرز پر حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، تانے بانے بیرون ملک ملنے لگے، تحقیقاتی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف

وزیردفاع پرویز خٹک کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، انتہائی اہم پیشرفت

datetime 19  جون‬‮  2020

وزیردفاع پرویز خٹک کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، انتہائی اہم پیشرفت

اسلام آباد (آن لائن) وزیردفاع پرویز خٹک کا بی این پی رہنماء سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، ملاقات کے لئے سردار اختر مینگل سے وقت مانگ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو وزیردفاع پرویز خٹک نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے… Continue 23reading وزیردفاع پرویز خٹک کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ، انتہائی اہم پیشرفت

جوڈیشل کونسل حکومتی بدنیتی کا بھانڈا پھوڑے گی، شاہد خاقان عباسی نے تہلکہ خیز بات کر دی

datetime 19  جون‬‮  2020

جوڈیشل کونسل حکومتی بدنیتی کا بھانڈا پھوڑے گی، شاہد خاقان عباسی نے تہلکہ خیز بات کر دی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس حکومتی بدنیتی پر مبنی تھا، آج کے فیصلے کے مطابق جائیدادیں بچوں اور اہلیہ کی ہیں مگر حکومت نے ایک سینئر جج کو اپنا ہدف بنایا اور ان کو ریفرنس میں نتھی کیا گیا، مجھے یقین ہے… Continue 23reading جوڈیشل کونسل حکومتی بدنیتی کا بھانڈا پھوڑے گی، شاہد خاقان عباسی نے تہلکہ خیز بات کر دی

’’سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو نہ بڑھ سکیں لیکن اپنے فائدے پر سب اکٹھے ہو گئے ‘‘ سینیٹ کی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے اہل خانہ کیلئے مفت فضائی سفر کی منظوری دے دی

datetime 19  جون‬‮  2020

’’سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو نہ بڑھ سکیں لیکن اپنے فائدے پر سب اکٹھے ہو گئے ‘‘ سینیٹ کی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے اہل خانہ کیلئے مفت فضائی سفر کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے اہل خانہ کیلئے مفت فضائی سفر کی منظوری دے دی، حکومت آئندہ مالی سال کیلئے جہاں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھا سکی وہیں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول نے متفقہ طور پر ایک بل کی منظوری دی جس کے تحت پارلیمنٹیرین کے… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو نہ بڑھ سکیں لیکن اپنے فائدے پر سب اکٹھے ہو گئے ‘‘ سینیٹ کی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے اہل خانہ کیلئے مفت فضائی سفر کی منظوری دے دی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس فیصلہ، وزیراعظم سے قانونی ٹیم کی اہم ملاقات، وفاقی وزراء اور مشیروں کو اہم ہدایات جاری

datetime 19  جون‬‮  2020

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس فیصلہ، وزیراعظم سے قانونی ٹیم کی اہم ملاقات، وفاقی وزراء اور مشیروں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس خارج ہونے کے فیصلے بارے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم سے قانونی ٹیم نے ایک اہم ملاقات کی جس میں ریفرنس خارج ہونے کے فیصلہ پر مشاورت اور… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس فیصلہ، وزیراعظم سے قانونی ٹیم کی اہم ملاقات، وفاقی وزراء اور مشیروں کو اہم ہدایات جاری

رواں سال ملک کے بڑے شہروں پر اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا ، خوفناک پیش گوئی

datetime 19  جون‬‮  2020

رواں سال ملک کے بڑے شہروں پر اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا ، خوفناک پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے پری مون سون تیاری کانفرنس سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہرسال مون سون کی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ رہتا ہے، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر آؤٹ برسٹ سے بھی نقصانات ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading رواں سال ملک کے بڑے شہروں پر اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا ، خوفناک پیش گوئی

کورونا وائرس سے پاکستان میں ہر گھنٹے میں 5 اموات، افسوسناک انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2020

کورونا وائرس سے پاکستان میں ہر گھنٹے میں 5 اموات، افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے پاکستان میں ہر گھنٹے میں پانچ مریض موت کا شکار ہو رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں ہر گھنٹے میں 5 کورونا مریض وفات پارہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ… Continue 23reading کورونا وائرس سے پاکستان میں ہر گھنٹے میں 5 اموات، افسوسناک انکشاف

وفاقی حکومت کو ہمارا مذاق اڑانے میں لذت آرہی ہے،وفاق سے وزارتیں نہیں بلکہ کیا مانگا تھا؟ اختر مینگل کی دھماکہ خیز باتیں

datetime 19  جون‬‮  2020

وفاقی حکومت کو ہمارا مذاق اڑانے میں لذت آرہی ہے،وفاق سے وزارتیں نہیں بلکہ کیا مانگا تھا؟ اختر مینگل کی دھماکہ خیز باتیں

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ 6نکات پر اب تک پانچ کمیٹیاں بنانے والی وفاقی حکومت کو ہمارا مذاق اڑانے میں لذت آرہی ہے ہم نے حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ مجبوری میں کیاہے اپنے لوگوں کو جوابدہ ہیں وفاق سے وزارتیں… Continue 23reading وفاقی حکومت کو ہمارا مذاق اڑانے میں لذت آرہی ہے،وفاق سے وزارتیں نہیں بلکہ کیا مانگا تھا؟ اختر مینگل کی دھماکہ خیز باتیں

اٹارنی جنرل صاحب پہلے سے میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، آپ بطور حکومت پہلے ہی کسی کو مجرم کہہ دیں گے تو ادارے پھر کیا تفتیش کریں گے؟شوگر انکوائری کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی شوگر انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو روسٹرم پر بلا کر مکالمہ کیا کہ اٹارنی جنرل صاحب پہلے سے میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے بطور ایگزیکٹو… Continue 23reading اٹارنی جنرل صاحب پہلے سے میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، آپ بطور حکومت پہلے ہی کسی کو مجرم کہہ دیں گے تو ادارے پھر کیا تفتیش کریں گے؟شوگر انکوائری کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ