لاہور میں اورنج لائن ٹرین کب سے چلے گی؟ پنجاب حکومت نے نئی تاریخ دیدی
لاہور(وائس آف ایشیا)حکومت پنجاب نے 25اکتوبر سے اورنج لائن ٹرین کے کمرشل بنیادوں پرافتتاح کا اعلان کردیا ہے اگرچہ عدالتی احکامات کے باوجود حکومت پنجاب تاحال اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کرنے میں ناکام ہے تاہم اب اورنج لائن ٹرین کو کمرشل طور پر چلانے کے لیے 25 اکتوبر کی تاریخ تجویز کردی گئی ہے… Continue 23reading لاہور میں اورنج لائن ٹرین کب سے چلے گی؟ پنجاب حکومت نے نئی تاریخ دیدی





































