مریض کا دم گھٹ رہا ہو تو آکسیجن دی جائے گی ،تنگی ہوئی تو وہ مختصر دورانیے میں مر جائے گا کروناکے حوالے سے اہم ترین ملک کے وزیر صحت کے بیان نے طوفان کھڑا کر دیا
خرطوم (این این آئی)سوڈان کے وزیر صحت کا ایک وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ اس کلپ میں انہوں نے حیرت انگیز طریقے سے کرونا وائرس سے خبردار کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں عوامی حلقوں میں طوفان کھڑا ہو گیا۔میڈیارپورٹس ککے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش آنے والے وڈیو کلپ میں… Continue 23reading مریض کا دم گھٹ رہا ہو تو آکسیجن دی جائے گی ،تنگی ہوئی تو وہ مختصر دورانیے میں مر جائے گا کروناکے حوالے سے اہم ترین ملک کے وزیر صحت کے بیان نے طوفان کھڑا کر دیا