صرف حکومتی مدت پوری کرنا ضروری ہے یا وعدے پورے کرنا بھی؟ وزیراعظم کے بیان پر ق لیگ کا شدید ردعمل
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ صرف حکومتی مدت پوری کرنا ضروری ہے یا وعدے پورے کرنا بھی؟ وزیراعظم کے گزشتہ روز کے بیان پر ٹویٹ کر تے ہو ئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مو نس الہی نے وزیر اعظم عمران خان کا کل بیان… Continue 23reading صرف حکومتی مدت پوری کرنا ضروری ہے یا وعدے پورے کرنا بھی؟ وزیراعظم کے بیان پر ق لیگ کا شدید ردعمل
































