اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 10فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا

datetime 14  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منڈی بہاالدین( آن لائن )محنت کش دوستوں نے مل کر 140 فٹ لمبا اور 8 چوڑا قومی پرچم تیار کرلیا۔تفصیلات کیمطابق آج مملکت خداد پاکستان کا 73 واں یوم آزادی آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاک سر زمین کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ رکھا جائے گا منڈی بہاالدین میں محنت مزدوری کرنے والے

دوستوں نے یوم آزادی پر پیسے جمع کرکے 140 فٹ لمبا اور 10 فٹ چوڑا قومی پرچم تیار کیا ہے جس پر پچیس ہزار روپے لاگت آئی ہے۔طویل جھنڈے کی تیاری کے بعد اس کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں عورتوں اور بچوں نے گھروں کی چھتوں سے قومی پرچم پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں۔اور بچوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…