پاکستانیوں کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری !ایک دن میں سب زیادہ تعداد میں کرونا کے مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو گئے
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں ایک دن میں سب زیادہ تعداد میں کورونا کے 22 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں۔کورونا سے متاثرہ مریضوں کو ان کی لیبارٹری رپوٹس نیگیٹو آنے کے بعد راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں قائم کورونا مینجمنٹ سنٹر سے ڈسچارج کیا گیا۔ایم ایس راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ جاری !ایک دن میں سب زیادہ تعداد میں کرونا کے مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو گئے