ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

datetime 7  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے وارنٹِ گرفتاری قومی احتساب بیورو (نیب) کو ارسال کر دیئے گئے۔آصف علی زرداری کے 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے ساتھ قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔احتساب عدالت

کی جانب سے اپنے حکم میں کہا گیا کہ آصف زرداری عدالت میں پیش نہیں ہو رہے، ان کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری تعمیل کے لیے بھجوائے جا رہے ہیں۔عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ آصف زرداری 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے اور ایک ضامن پیش کریں، بصورت دیگر آصف زرداری کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…