اختر مینگل اتحادی نہ رہے اس لیےاعشائیے میں شرکت نہ کی لیکن ق لیگ اورشیخ رشیدا عشائیے میں شریک کیوں نہ ہوئے؟بڑی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہاؤس میں دئیے گئے اعشائیہ سے خطاب میںوززیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف جمہوری پارٹی ہے سب کو اظہار رائے کی آزادی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے روز سے لاک ڈاؤن کے خلاف تھا،سب سے پہلے ہم نے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا اب تمام ممالک سمارٹ لاک ڈاؤن کی… Continue 23reading اختر مینگل اتحادی نہ رہے اس لیےاعشائیے میں شرکت نہ کی لیکن ق لیگ اورشیخ رشیدا عشائیے میں شریک کیوں نہ ہوئے؟بڑی وجہ سامنے آگئی






























