جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے 11سے 17مئی تک 9 پروازیں آپریٹ کرے گی جس میں سے 7 اسلام آباد ،2 پروازیں لاہور سے روانہ ہوں گی۔ترجمان… Continue 23reading پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے بھی خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا

اسلام آباد کی تمام مراکز کی دکانیں مشروط طور پر کھولنے کی اجازت

datetime 12  مئی‬‮  2020

اسلام آباد کی تمام مراکز کی دکانیں مشروط طور پر کھولنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کے تمام مراکز کی دکانوں کومشروط طور پر کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں پیر سے جمعے تک ہفتے میں 5 دن کھلی رہیں گی، تمام دکانیں سحری سے شام 5 بجے تک کھلی رکھنے کی… Continue 23reading اسلام آباد کی تمام مراکز کی دکانیں مشروط طور پر کھولنے کی اجازت

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار ،کہاں حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے؟پتہ چل گیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار ،کہاں حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے؟پتہ چل گیا

بہاولنگر (این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران بہاول نگرمیں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ بنانے کے لیے بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور آئی ای ڈیز برآمد… Continue 23reading پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار ،کہاں حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے؟پتہ چل گیا

اوپن یونیورسٹی :اسائنمنٹس جمع کروانے کا آج آخری دنا

datetime 12  مئی‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی :اسائنمنٹس جمع کروانے کا آج آخری دنا

سلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے ٗ بی ایس ٗبی ایڈ ٗ پی جی ڈی ٗ ایم اے ٗ ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگراموں کے اسانمنٹس جع کروانے کا آج )بدھ 13۔مئی (آخری دن ہے۔کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی :اسائنمنٹس جمع کروانے کا آج آخری دنا

وفاقی حکومت کا ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

وفاقی حکومت کا ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دیا

سلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا جس کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا ٹاسک موجودہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو سونپ دیاہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دیا

امریکہ کیساتھ پاکستان کے طویل المدتی معاشی تعاون کے خواہاں شہباز شریف کا امریکی ناظم الامور کو جوابی خط سامنے آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

امریکہ کیساتھ پاکستان کے طویل المدتی معاشی تعاون کے خواہاں شہباز شریف کا امریکی ناظم الامور کو جوابی خط سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور سفیر پال جونز کو جوابی خط ارسال کر دیا ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ رمضان کے مہینے کی مبارکباد پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔امریکی سفیر کو… Continue 23reading امریکہ کیساتھ پاکستان کے طویل المدتی معاشی تعاون کے خواہاں شہباز شریف کا امریکی ناظم الامور کو جوابی خط سامنے آگیا

عید تک کتنے دن مارکیٹیں کھلیں گی؟ تفصیلات جاری

datetime 12  مئی‬‮  2020

عید تک کتنے دن مارکیٹیں کھلیں گی؟ تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں عید تک کتنے دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی، اس سلسلے میں سندھ حکومت نے تفصیلات جاری کر دیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عید سے قبل صرف 7 دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ رواں ہفتے پیر سے جمعرات 4 دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔آیندہ… Continue 23reading عید تک کتنے دن مارکیٹیں کھلیں گی؟ تفصیلات جاری

قائم علی شاہ کی بیٹی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2020

قائم علی شاہ کی بیٹی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

کراچی (این این آئی) سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی ڈاکٹر نصرت کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤنیورسٹی کی ماہر امراض نسواں پروفیسر نصرت شاہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں، پروفیسر نصرت شاہ سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی ہیں۔رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنی بہن کے… Continue 23reading قائم علی شاہ کی بیٹی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

محکمہ موسمیا ت نے گرمی کے ستائے روزے داروں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

datetime 12  مئی‬‮  2020

محکمہ موسمیا ت نے گرمی کے ستائے روزے داروں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفرازنے کہا ہے کہ مئی کو موسمِ گرما کا گرم ترین مہینہ سمجھا جاتا ہے، تاہم رواں سال مئی میں گرمی کی شدت زیادہ نہیں ہے۔ایک بیان میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ پچھلے 5 سے 6 سال میں مئی میں مسلسل ہیٹ ویوز… Continue 23reading محکمہ موسمیا ت نے گرمی کے ستائے روزے داروں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی